وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے فلپائن کے سفیرعزت مآب ڈینیئل راموس ایسپیریٹو کی ملاقات
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے فلپائن کے سفیرعزت مآب ڈینیئل راموس ایسپیریٹو کی ملاقات پاکستان فلپائن دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت افغانستان میں پھنسے سو سے زائد فلپائن کے شہریوں کے انخلاء سے متعلق تبادلہ خیال خواہش ہے فلپائنی شہر یوں کو جلد از جلد بحفاظت افغانستان سے نکالیں۔ فلپائنی سفیر فلپائنی شہریوں کو پاکستان پہنچنے میں ہر ممکن مدد دیں گے۔ وزیر داخلہ کی سفیر کو یقین دہانی افغانستان میں تبدیل ہوتی صورت حال کے پیش نظر اپنی انسانی اور سفارتی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ غیر ملکی شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکلنے میں بھر پور مدد کر رہے ہیں - وزیر داخلہ سفارت کاروں، صحافیوں ، بین الاقوامی تنظیموں کے عہدیداروں اور ان کے اہل خانہ کے لئے ویزا پالیسی نرمی کی ہے۔ وزیر داخلہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ان کو پاکستان آمد پر ویزے کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ خصوصی فلائٹس کی اجازت دے رہے ہیں۔سکیورٹی فراہم کررہے ہیں۔ وزیر داخلہ فلپائنی سفیر کی پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کی تعریف
لیبلز: Pakistan

<< ہوم