ایک جن کا واقعہ جسے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت آدمؑ سے تیس ہزار سال پہلے قید کیا
ایک جن کا واقعہ جو حضرت آدمؑ سے بھی تیس ہزار سال پہلے اس زمین پر پیدا ہوا۔ دور نبوت حضرت محمدﷺ اک جن مدینے میں داخل ہوا۔ جوآدھا انسان کی شکل میں اور آدھا جن کی شکل میں ہے ۔جس کا قد چالیس گز لمبا تھا۔ مدینے کے لوگ ڈر اور خ وف کی وجہ سے مسجد نبوی کی طرف بھاگے اور رسول خداﷺ کے پاس آئے اور کہایا رسول اللہ! اس خ وف ناک بلا سے ہمیں بچائیے۔ اور وہ بلا مسجد نبوی کی طرف آرہی ہے۔ رسول خدا ﷺ نے فرمایا: تم لوگ کیوں ڈر رہے ہو؟ میں تم لوگوں کے پاس موجود ہوں۔ وہ جن جیسے ہی مسجد نبوی کے صحن میں آیا۔ رسول خدا ﷺ کو سلام کیا۔ اور اپنی پیشانی زمین پر رکھ کر نبی کا سجدہ تعظیم کیا۔ اور کہایارسول اللہ! میں آپ کے پاس ایک آرزو لایا ہوں۔ یا رسول اللہ ! میری آرزو پوری کریں۔ رسول خداﷺ نے فرمایا: کیا آرزو ہے۔ اس نے عرض کی یا رسول اللہ ! آپ یہ دیکھ رہے ہیں۔ میرے گال پر خ ون اور پیپ اور میرے ہاتھ کھجور کےپتے سے بندھے ہیں۔ رسول خدا ﷺ نے فرمایاکس نے اور کب باندھے؟ اس جن نے کہا یا رسول اللہ ! حضرت آدمؑ سےتیس ہزار سال پہلے اللہ نے مجھے زمین پر پیدا کیا۔ میری طاقت اور پاور پوری جن مخلوق سے زیادہ تھی۔ میرے سامنے جو بھی آتا تھا ۔میں اسے ق تل کردیتا۔ یا معذور کردیتا ۔ ایک دن میرے سامنے ایک نوجوان اور بہت ہی خوبصورت تھا۔ جو مخلوق جن سے نہیں تھا۔ میں نے چاہا اس کو ق تل کروں۔ میں نے اس سے کہا کہ میں تمہیں ق تل کروں یا معذور کروں۔ اس نوجوان نے کہا کیوں ؟ میں نے کہا یہ میرے دل کا شوق ہے۔ اس میں مجھے مزہ آتا ہے۔ اس نوجوان نے کہا؟ تم نے ق تل کتنے کیے ہیں؟ اور کتنوں کو معذور کیا ہے۔ میں نے کہا بے پناہ ۔اس نے کہا آج سب کا حساب کردوں گا۔ مجھے غ صہ آیا ۔ میں نے اس پر حملہ کیا۔ مگر ا س نے میرا حملہ ناکام کردیا۔ اس نے مجھے گال پر ایک تھپڑ مارا اوراس کے ایک تھپڑ میں میں بے جان ہوگیا۔ پھر کھجور کےپتے سے اس نے میرے ہاتھ باندھ دیے۔ میرے اندر جتنی طاقت تھی ۔ اس کے ایک تھپڑ سے ختم ہوگئی۔ میں نے اس کی بہت منت کی مجھے آزاد کردو۔ وہ جاتے جاتے میری نظر سے غائب ہوگیا۔ میں اپنی قوم جن کے پاس آیاسب نے میرا علاج کیا نہ میرا درد گیا۔ نہ میرا خ ون بند ہوا۔ میری قوم نے میرے ہاتھ کھولنے کی بہت کوشش کی۔ مگر میرے ہاتھ نہیں کھلے ۔ وہ سب بے بس ہوگئے ۔مجھے میرے حال پر چھوڑ دیا۔ میں بھی بے بس ہوکر بیٹھ گیا۔ تیس ہزار سال بعد اللہ نے حضرت آدم ؑ کو خلق کیا۔ میں ان کی پاس آیا انہوں نےاپنی پوری نبوت کا زور لگایامگر میرے ہاتھ نہیں کھلے۔ میرا درد بھی نہیں ختم ہوا۔ پھر میں حضر ت شیث کےپاس آیا ان سے بھی کچھ نہ ہوا۔ پھر ان کے بعد اللہ کے جتنی بھی نبی آئے میں سب کےپاس گیا پر کسی سے بھی کچھ بھی نہ ہوا۔ میرا ہاتھ نہ کھلا اور نہ ہی میرا درد ختم ہوا۔ اور جب حضرت ابراہیمؑ آئے تو میں ان کے پاس آیا انہوں نے بھی بہت کوشش کی ان سے بھی کچھ نہ ہوا۔ پھر ان پر اللہ کی وحی ہوئی ۔ اے ابراہیم! اس کو چھوڑ دو۔ اس کو وہی کھولے گا جس نے اس کو باندھا ہے۔ میں نے حضرت ابراہیم ؑ سے کہا کہ وہ کون ہے ؟ وہ کب آئے گا؟ تو انہوں نے آپ کا بتایا ۔ تب سے میں آپ کا انتظا ر کررہاہوں۔ اور وہ انتظا ر آج پور ا ہوا۔ اس جن کی باتیں سن کر وہاں کھڑے اصحاب نے کہا یا رسول اللہ! اس کے ہاتھ تو ہم کھول دیتے ہیں۔ اب اصحاب نے بھی بہت کوشش کی ۔ وہ سب حیران ہوگئے یہ کھجور کا پتہ اتنا مضبوط جو ہمارے تلواروں سے نہ کٹا۔ اصحاب بھی بے بس ہوکر بیٹھ گئے ۔ اس جن نے کہا کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ میری آرزو پوری کرو۔ اتنے میں ایک شخص کا مسجد میں آنا ہوا۔ اس شخص کو دیکھ کر وہ جن ڈر گیا۔ اور رو کر نبی سے کہنے لگا یارسول اللہ ! مجھے بچاؤاپنی پناہ میں لو۔ تو رسول خدا ﷺ نے فرمایا: کیوں ڈررہے ہو؟ تو اس جن نے کہا یا رسول اللہﷺ یہ وہی تو ہے جو وہاں تھا۔ اس سے مجھے بچاؤ تو رسول خدا ﷺ نے فرمایا: تم اپنا ڈر ختم کرو۔ تو آپ ؐ نے فرمایا: اے میرے بھائی علی ! ا س کو آزاد کرو۔ اس کی تکلیف ختم کردو۔ تو امیر کائنا ت مولا علی رضی اللہ عنہ نے صر ف اپنے لبوں کو ہلایا تو اس جن کے ہاتھ کھل گئے ۔ تو خ ون اور پیپ جو اس کے گال سے بہتا تھا وہ بھی بند ہوگیا۔ اس جن کی وحی طاقت ، وہی قوت جان میں جان آگئی وہ جن فورا! حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قدموں میں گر گیا۔ اور کہا کہ مجھے اپنا غلام بنائیے۔ اور اس کی آرزو پوری ہوگئی ۔ رسول خدا ﷺ نے فرمایا: اب تم واپس چلے جاؤ۔ تو اس جن نے کہا یا رسول اللہ! مجھے ہزاروں سال بعد حق ملا ہے۔ تو میں حق کو چھوڑ کر کہاں جاؤ؟


<< ہوم