پنجاب بھر میں 161 نائب تحصیلداروں میں سے 36 نائب تحصیلداروں کو ترقی دے دی گئی
نجاب کے 36 نائب تحصیلداروں کو ترقی دینے کا فیصلہ پنجاب بھر میں 161 نائب تحصیلداروں میں سے 36 نائب تحصیلداروں کو ترقی دے دی گئی صوبہ بھر میں 36 نائب تحصیلداروں میں سے 12 کو ریگولر ترقی دی گئی ، ذرائع 24 نائب تحصیلداروں کو آن پے سکیل ترقی دی گئی ۔ ذرائع ریگولر ترقی پانیوالوں میں محمد ایوب بھٹی ، عمران حفیظ ، اسماعیل شاہد ، جمال بھٹہ سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ذرائع ترقی پانے والے تحصیلداروں کو صوبہ میں خالی آسامیوں پر تعیناتیاں دی جائیں گی ترقی پانے والے نائب تحصیلداروں کی جگہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نئی بھرتیاں کی جائیں گی سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر میں تحصیلداروں کی خالی آسامیوں پر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع پنجاب بورڈ آف ریونیو میں نائب تحصیلداروں کی ترقی کیلئےڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا کامیاب امیدوار کا بطور تحصیلدار جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ ذرائع
لیبلز: Pakistan

<< ہوم